ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان اور منگولیا میں دفاعی تعاون کے معاہدے پر اتفاق

جاپان کے وزیراعظم منگولیا کے صدر سے مصافحہ کررہے ہیں

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا اور منگولیا کے صدر اخنا خریلسکھ نے دو طرفہ دفاعی تعاون کے معاہدے پر جلد دستخط کرنے پر اتفاق کرلیا۔ نیویارک میں بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے دفاعی ساز و سامان اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کے معاہدے پر جلد از جلد دستخط کرنے پر بھی اتفاق کیا۔انہوں نے اعادہ کیا کہ عالمی سطح پر بڑھتے ہوئے تنازعات اور اختلافات کے تناظر میں تعلقات کو مضبوط بنایا جائیگا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں