ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ لیگ سے لیاری اور کراچی کی باکسنگ کو ترقی حاصل ہو گی، عبدالرزاق بلوچ

کراچی فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے فاتح کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی عبد الحمید کے ساتھ گروپ فوٹو

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باکسنگ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام علی محمد قمبرانی باکسنگ ایرینا للری اسپورٹس کمپلیکس لیاری میں کراچی فیئے پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ 2024ء کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی صدر نکاپ عبدالحمید تھے ان کے ہمراہ کراچی باکسنگ کے نائب صدر فتح محمد، سیکریٹری عبدالرزاق بلوچ، انترنیشنل باکسرز، عدنان بابا، عابد جان، عبدالرشید بلوچ اور محمد حسین بھی موجود تھے۔ میڈیا کوآرڈینیٹر کاشف احمد فاروقی کے مطابق بوائز انڈر16 کیٹگری میں 44 کے جی میں سرور نے عزیز کو 3-0 سے، زین نے عبداللہ کو1-2سے،46 کے جی میں فیضان نے مقدر جان کو0-3سے شکست دی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں