ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسجد اقبال نے ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کے اسجد اقبال نے آئی بی ایس ایف ورلڈ 6 ریڈ ا سنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا ۔ گزشتہ روز پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق منگولیا کے شہر اولانبتار میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں بھارت کے کمال چاولہ نے پاکستان کے اسجد اقبال کو 2-6 سے ہرا دیا۔ان کی جیت کا اسکور(13-47، 18-47، 71(71)-0، 41-07، 64 (40)-0، 43-0، 33-20، 36-29) رہا۔واضح رہے کہ پاکستان کے اسجد اقبال نے آئی بی ایس ایف ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ اور منگولیا ا سنوکر ورلڈ کپ میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں