ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیویارک میں فرانسیسی اور ایرانی صدور کی ملاقات

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور ان کے فرانسیسی ہم منصب عمانویل ماکروں ملاقات کررہے ہیں

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) نیویارک میں فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں اور ان کے ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ماکروں نے پزشکیان پر زور دیا کہ تہران مشرق وسطیٰ میں حالات پر سکون بنانے کے لیے اپنا رسوخ استعمال کرے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ماکروں نے روس کو عسکری سپورٹ پیش کرنے پر پزشکیان کو خبردار کیا۔ فرانسیسی ایوان صدارت نے ایک بیان میں بتایا کہ ماکروں نے ایرانی ہم منصب سے مطالبہ کیا کہ ایرانی جیلوں میں 2سال سے قید 3فرانسیسی شہریوں کو بلاتاخیر رہا کیا جائے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں