ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ویمن ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کے ہاتھوں وارم اپ میچ میں پاکستان کو شکست

warm-up match

دبئی :  بنگلہ دیش نے آ ئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دوسر ے وارم اپ میچ پاکستان کو 23 رنز سے ہرا دیا۔

آئی سی سی اکیڈمی اوول 2 گرائونڈ میں پاکستان کی ٹیم4 ۔18اوورز میں 117 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی بنگلہ دیش نے مقررہ 20اوورز میں 7 وکٹوں کینقصان پر 140 رنز بنائے۔

پاکستانی بیٹرز اومیمہ سہیل نے 33 رنز ، کپتان فاطمہ ثنا اور گل فیروزہ نے 17۔ 17 رنز بنائے ،پاکستانی سپنر بالر سعدیہ اقبال نے 4 اوورز میں 19 رنز دے کر 2 بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ندا ڈار نے 3 اوورز میں 15 رنز دے کر ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں