ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روسی مسلح افواج کےڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف کادورہ پاکستان

Visit of Deputy Chief of General Staff

روسی مسلح افواج کےڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف نےپاکستان کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی پریس ریلیز کے مطابق روس کے مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سرگئی یورووچ اسٹراکوف نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرزمیں آئےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےروسی ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات ہوئی ۔

انٹرسروس پبلک ریلیشنز(آٓئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ ملاقات کےدوران فریقین کادوطرفہ دفاعی تعاون پراطمینان کا اظہارکیا،علاقائی امن واستحکام کےفروغ اورخطےکی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

روسی ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف کرنل جنرل سرگئی یورووچ اسٹراکوف نےمسلح افواج کی پیشہ وارانہ مہارت کی تعریف کی،کرنل جنرل سرگئی یورووچ اسٹراکوف نےدہشتگردی کیخلاف مسلح افواج کی قربانیوں کااعتراف بھی کیا

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں