ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ پاکستان کی سیبل سہیل نے طلائی تمغہ جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی سیبل سہیل نے سونے کا تمغہ جیت لیا۔ سیبل سہیل نے کلاسک بینچ پریس کے 47 کلوگرام کیٹیگری میں طلائی تمغہ جیتا اور ویرونیکا سہیل نے 52 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیتا۔ 52 کلوگرا م کیٹیگری میں انگلینڈکی پاور لفٹر نے سونے اور بھارت کی پاور لفٹر نے نقری تمغہ جیتا۔ واضح رہے کہ کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ جنوبی افریقا کے شہر سن سٹی میں منعقد ہوا جس میں پاکستان کی تینوں سہیل سسٹرز شریک ہوئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں