ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسپین کے شہرہ آفاق ٹینس ا سٹار رافیل نڈال نے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا

میڈرڈ(اسپورٹس ڈیسک) اسپین کے شہرہ آفاق ٹینس اسٹار ، 22 گرینڈ سلام ٹائٹلز کے چیمپئن اور ٹینس کے اب تک کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک رافیل نڈال نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔38 سالہ ہسپانوی ٹینس اسٹار آئندہ ماہ ملاگا میں شیڈول ڈیوس کپ فائنلز میں اپنے ملک ا سپین کی نمائندگی کریں گے،ڈیوس کپ فائنلز ان کا آخری ایونٹ ہوگا۔ نڈال نے گزشتہ 2 سیزن میں انجری کی وجہ سے بمشکل کھیلا ہے اور گزشتہ سال ہی انہوں نے طے کرلیا تھا کہ وہ 2024 سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو سکتے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں