ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ارجنٹائن: یونیورسٹیوں کی امداد روکنے پر طلبہ کا احتجاج

ارجنٹائن میں طلبہ احتجاج کے دوران سڑک پر تعلیم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں

بیونس آئرس (انٹرنیشنل ڈیسک) ارجنٹائن میں حکومت کی جانب سے یونیورسٹیوں کی امداد روکنے پر طلبہ نے سڑکوں پر احتجاج شروع کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق اس سے قبل یونیورسٹیوں کی مالی اعانت کے لیے بل پیش کیا گیا تھا،جسے صدارتی اختیارات کے تحت ویٹو کردیا گیا۔ صدر جیویر میلی کی جانب سے بل ویٹو کرنے پر ناراض طلبہ سڑکوں پرنکل آئے اور گلیوں میں درسگاہیں قائم کرلیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں