ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل کی ایران کو خبردار کرتے ہوئے جلد جوابی حملے کی دھمکی

تل ابیب:اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایران کو خبردار کرتے ہیں کہ جوابی حملہ بہت جلد کیا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ہمراہ   میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایران کو مہلک اور عین مطابق جوابی حملہ جلد ہی دیا جائے گا، ایک ایک یرغمالیوں کی بازیابی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

خیال رہےکہ

اسرائیلی جدید ترین فضائی دفاعی نظام کو ناکام بناتے ہوئے ایران نے یکم اکتوبر کو اسرائیل پر سیکڑوں بیلسٹک میزائل داغے تھے،جس پر اسرائیلی قیادت  اب تک متعدد بار جوابی حملہ اور انتقام لینے کی  دھمکی  دے چکا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں