ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کندھکوٹ: پولیس نے تیغانی اور جاگیرانی گینگ کا سہولت گرفتار کر لیا

کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) ضلع میں بھتا مافیا، بے امنی میں تیغانی گینگ اور جاگیرانی گینگ کے سہولت کار سلیم جان جاگیرانی کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی کے ترجمان نے جاری پریس ریلیز میں بتایا کہ اے سیکشن تھانہ کی پولیس خفیہ اطلاع پر جدید ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے سلیم جان جاگیرانی کو گرفتار کر کے سی ڈی آر کے ذریعے اہم معلومات ملی ہے، مزید تفتیش میں اہم انکشاف ہوگا، گرفتار ملزم پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، علاقے میں مزید کارروائیاں کی جائیں گی تاکہ ڈاکوؤں اور سہولت کاروں کو قانون کی گرفت میں لا کر امن و امان کو بحال رکھا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں