ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تھائی لینڈ: 14 افراد کو زہر دینے والی خاتون کو سزائے موت

بنکاک (انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ میں سیریل کلر سمجھی جانے والی خاتون کو سزائے موت سنادی گئی۔ 36 سالہ سرارت رنگسیو تھاپورن نامی خاتون پر زہر دے کر اپنے 14 دوستوں کو قتل کرنے کا الزام تھا۔ مجرمہ آن لائن جوئے کی عادی تھی اور اپنے دوستوں سے ادھار پیسے لے کر انہیں زہر دے کر قتل کر دیتی تھی۔ مقامی پولیس کے مطابق خاتون نے قتل کرنے کے بعد مقتولین کے زیورات اور موبائل فون بھی چرا لیے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں