ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ریلوے منصوبے کا افتتاح کردیا

شاہ سلمان ریاض میٹروپروجیکٹ کا آن لائن افتتاح کررہے ہیں

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ریاض میٹرو پروجیکٹ کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ریاض میٹرو پروجیکٹ دارالحکومت میں عوامی نقل و حمل کے نیٹ ورک کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ریاض میٹرو پروجیکٹ ریلوے کے176 کلو میٹر کے ایک نیٹ ورک پر مشتمل ہے جس میں 85 اسٹیشن شامل ہیں۔ اس سے روزانہ 10 لاکھ افراد سفر کر سکیں گے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں