ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محراب پور، موٹروے پولیس نے زخمی نوجوان کو اسپتال منتقل کردیا

محراب پور(جسارت نیوز)موٹر وے پولیس نے زخمی حالت میں ملنے والے نوجوان کو اسپتال منتقل کر دیا، موٹر وے پولیس ذرائع کے مطابق قومی شاہراہ پر کنڈیارو بائی پاس کے مقام میں نوجوان زخمی حالت میں ملا ہے، جسے کنڈیارو اسپتال منتقل کر دیا ہے، کنڈیارو پولیس کے مطابق نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی ہے سوشل میڈیا پر نامعلوم زخمی نوجوان کی تصویر رکھی ہے تاکہ ورثاء سے رابطہ ہوسکے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں