ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امیر قطر کا دورئہ برطانیہ شاہ چارلس نے خیرمقدم کیا

شاہ برطانیہ چارلس سوم امیر قطر کے اعزاز میں منعقد تقریب سے خطاب کررہے ہیں

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی برطانیہ کے سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے، جہاں شاہ چارلس اور وزیراعظم کیر سٹارمر نے ان کا خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر امیر قطر نے کہا کہ غزہ کی جو المناک تصاویر ہم دیکھتے ہیں، وہ انصاف پر مبنی نہیں ہیں۔ قطر اور برطانیہ سمجھتے ہیں کہ جب تک خودمختار ریاست قائم نہ ہو جائے، تناز ع ختم نہیں ہو گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں