ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ناٹو نے اُردن میں دفتر کھولنے کا اعلان کر دیا

برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک) ناٹو کے نئے سربراہ مارک روٹے نے اردن کے دارالحکومت عمان میں اپنا دفتر کھولنے کا اعلان کر دیا۔ مارک روٹے نے ناٹو وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا یہ اقدام خطے کے ممالک کے ساتھ ہمارے ماضی کے مقابلے کہیں زیادہ مضبوط تعلقات کی عکاسی کرے گا۔ اردن مشرق وسطیٰ میں ناٹو کے اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے۔انہوں نے کہا کہ ناٹوعمان میں اپنا دفتر کھولنے جا رہا ہے، ہمارا یہ اقدام خطے کے ممالک کے ساتھ ہمارے ان گہرے تعلقات کی نشاندہی کرے گا جو ماضی کے مقابلے کہیں زیادہ مضبوط ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں