ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تہران اور دیگر شہروں میں آلودگی کے باعث دفاتر اور اسکول بند

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران میں فضائی آلودگی کے باعث تہران اور دیگر شہروں میںدفاتر، کالج اور اسکول بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ حکومت نے منگل کے روز اعلان کیا کہ تہران میں تمام سرکاری دفاتر، یونیورسٹیاں اور اسکول ہوا کے خراب معیار کی وجہ سے 2روز کے لیے بند رہیں گے۔اس دوران آن لائن تدریسی عمل جاری رہے گا،جب کہ بینک ، ضروری عوامی خدمات اور صحت کے مراکز کھلے رہیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں