ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: ٹریفک چالان ادا نہ کرنے پر بجلی اور پانی بند کرنے کا حکم

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی عدالت نے ٹریفک چالان ادا نہ کرنے والوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے گھروں کی بجلی اور پانی بند کر نے کا حکم دے دیا۔ آندھرا پردیش کی ہائی کورٹ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس میں کہا کہ ڈرائیورآندھرا پردیش میں کھل کر ٹریفک کی خلاف ورزیاں کرتے ہیں جب کہ تلنگانہ کی سرحد پر پہنچتے ہی سیٹ بیلٹ باندھ لیتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں