ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

7، 15، 25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز 31 دسمبر کے بعد ناقابل قبول ہونگے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انعامی بانڈز کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ساڑھے7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار  اور 40 ہزار  مالیت کے انعامی بانڈز  واپس کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ انعامی بانڈز  اسٹیٹ بینک، بینکنگ سروسزکارپوریشن اور  کمرشل بینکوں سے واپس یا تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 31 دسمبر2024 کے بعد انعامی بانڈز واپسی کی درخواست قبول نہیں کی جائےگی۔

اشتہار

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں