ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیاسی معاملات ہمیشہ مذاکرات سے حل ہوتے ہیں، ا سپیکر پنجاب اسمبلی

بورے والا (صباح نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی محمد احمد خان نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات ہمیشہ بات چیت سے حل ہوتے ہیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے بورے والا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہاں حادثہ یہ ہے کہ جرم کرنے کو سیاسی حق سمجھا جا رہا ہے، کسی کا گھر جلانا
توڑ پھوڑ کرنا کسی کا سیاسی حق نہیں ہو سکتا ہے۔ 9 مئی جیسے واقعات پاکستان کی تاریخ پر سیاہ دھبہ ہیں، 9 مئی کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہیے تاکہ مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جاسکے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں