ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حماس کے لیے بہتر ہے جلد یرغمالیوں کو رہا کردیں، ٹرمپ

واشنگٹن (آن لائن)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر حماس پر یرغمالیوں کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالنا شروع کردیا۔امریکی ریاست فلوریڈا میں سالِ نو کی تقریب کے دوران صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حماس کے لیے بہتر ہے جلد یرغمالیوں کو رہا کردیں۔صحافی کے غزہ جنگ بندی سے متعلق سوال پر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دیکھیں گے کیا ہوتا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بہتر ہے کہ وہ یرغمالیوں کو جلد واپس آنے دیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں