ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی، مختلف علاقوں میں سال نو پر ہوائی فائرنگ، 25 افراد زخمی

کراچی (آن لائن) کراچی کے مختلف علاقوں میں سال نو پر ہوائی فائرنگ میں خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد زخمی ہوگئے۔حکومت کے منع کرنے اور پولیس کی کڑی نظر کے باوجود شہر کے مختلف علاقوں میں رات کے 12 بجتے ہی ہوائی فائرنگ شروع ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو شہر کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں