ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی اسمبلی کا اجلاس 13جنوری کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اورذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کیا جائے گا، وزارت پارلیمانی امور کی سمری ارسال کردی گئی، ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کیا جائے گا، قومی اسمبلی اجلاس کا جلد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اپوزیشن مذاکرات، ملک کے امن و امان کی صورتحال زیر غور آے گی، قومی اسمبلی اجلاس میں معاشی صورتحال، عوامی مسائل بھی زیر بحث آئیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں