ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹرمپ نوبیل انعام کے حقدار کیوں نہیں ہوئے؟ کمیٹی چیئرمین نے وجہ بتا دی

چیئرمین نوبیل کمیٹی یورگن واٹنے نے کہا کہ کمیٹی اپنے فیصلے سیاسی دباؤ یا کسی مہم کے زیرِ اثر نہیں کرتی بلکہ نوبیل انعام کے بانی الفریڈ نوبیل کے نظریات اور وصیت کی روشنی میں کرتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نوبیل امن انعام کا مقصد اُن افراد یا تنظیموں کو سراہنا ہے جنہوں نے واقعی عالمی امن کے لیے غیر معمولی خدمات انجام دی ہوں۔

کمیٹی ہر سال موصول ہونے والی ہزاروں نامزدگیوں اور آراء کو مدِنظر رکھتی ہے، مگر فیصلہ ہمیشہ دیانتداری، شفافیت اور امن کے اصولوں پر کیا جاتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں