ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امارات کی تمام مساجد میں جمعہ کے خطبے اور نماز کا یکساں وقت مقرر

ابوظبی:   متحدہ عرب  امارات کی تمام  مساجد  میں  جمعہ کی  نماز   اور  خطبےکا  وقت  یکساں مقرر کردیا  گیا۔، تمام مساجد میں جمعہ کا خطبہ  اور نماز 12 بج کر 45 منٹ پر  ادا کی جائےگی۔

میڈیا ذرائع کے مطابق اماراتی جنرل اتھارٹی آف اسلامی امور کے مطابق  نیا نظام 2 جنوری 2026 سے نافذ ہوگا۔

اس سے  قبل دبئی اور  ابوظبی میں جمعہ کی نماز عام طور پر 1:30 بجے جب کہ شارجہ اور شمالی امارات میں 12:30 بجے کے قریب ہوتی تھی لیکن اب پورے ملک میں ایک ہی وقت مقرر کیا گیا ہے۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں