ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات کا دن، فہرست روانہ کر دی گئی۔

میڈیا ذرائع کے مطابق چودھری اویس ایڈووکیٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سلمان اکرم راجہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست جیل حکام کو جمع کرا دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فہرست میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور فتح اللہ برکی کا نام شامل ہے، نادیہ خٹک، شمسہ کنول ایڈووکیٹ بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل ہیں۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں