ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عام تعطیل کے موقع پر 25 دسمبر کو بینک بند رہیں گے

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے یومِ قائداعظم اور کرسمس کے موقع پر 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، جس کے باعث تمام سرکاری اور کمرشل بینک بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 25 دسمبر بروز جمعرات کو تمام مالیاتی ادارے اور بینک شہریوں کے لیے بند رہیں گے، لہٰذا اس دن بینکنگ سے متعلق کسی بھی قسم کے کام کی پیشگی تیاری کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ سندھ حکومت نے اضافی طور پر 26 دسمبر کو بھی چھٹی کا اعلان کیا ہے، جس کے باعث اس دن بھی صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکولز بند رہیں گے۔

  • ویب ڈیسک
  • وہاج فاروقی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں