ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں سے اہلخانہ کی لاتعلقی کا سلسلہ جاری

فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں سے اہلخانہ کی لاتعلقی کا سلسلہ جاری ہے۔

فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والی دہشت گرد لائبہ نذر سے اہلخانہ نے مکمل لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ تربت کے رہائشی نذر محمد نے اپنی بیٹی سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی لائبہ نذر 8 جولائی کو گھر سے نکلی تھی جس کے بعد سے اس سے رابطہ منقطع ہے۔

والد نے کہا کہ ہمیں معلوم نہیں کہ لائبہ نذر کہاں اور کس کے ساتھ ہے، اگر لائبہ نذر کسی غیرقانونی سرگرمی میں ملوث پائی گئی تو اس کے فعل کیساتھ خاندان کا کوئی تعلق نہیں ہوگا۔

فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں سے اہلخانہ کی لاتعلقی کو دہشتگردی سے بیزاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں