ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا کر دیا

پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 12 پیسے ، ڈیزل 1 روپے 11 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا ،نوٹیفکیشن جاری

August 25, 2026 · اہم خبریں, قومی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 12 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ڈیزل 1 روپے 11 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب  پٹرول کی نئی قیمت 343 روپے 10 پیسے فی لٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے 80 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی ہے۔

خیال رہے  پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق12 بجے کے بعد  آئندہ دو روز کے لیے ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں