ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ پر شہریوں کا مکمل اظہارِ اطمینان

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد امن وامان کی صورتحال بہتر ہے جبکہ معمولات زندگی رواں دواں ہے۔

شہریوں نے صوبہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔

خیبر پختونخو کے شہریوں نے کہا کہ گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد صوبہ میں کوئی افراتفری نہیں، سڑکیں کھلی اور کاروبار جاری ہیں۔

شہری کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں سڑکیں کھلنے اور ٹریفک رواں دواں ہونے سے عوام نے سکھ کا سانس لیا، ریاست نے جن 11 عہدیداروں کو صوبہ کی ذمہ داری سونپی ہے وہ نہایت قابل لوگ ہیں۔

شہریوں نے صوبہ کو مسائل میں جھونک کے جانے والی گزشتہ حکومت کے کڑے احتساب کا مطالبہ کر دیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں