ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: ہندوانہ نعرہ نہ لگانے پر 9 مسلمانوں کو قتل کیا گیا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی پولیس نے دارالحکومت نئی دہلی میں رواں برس ہونے والے مسلم کش فسادات کی چارج شیٹ عدالت میں جمع کرادی ہے جس میں اعتراف کیا گیا ہے کہ انتہا پسند ہندوؤں نے اُن کا مذہبی نعرہ لگانے سے انکار کرنے پر مسلمانوں پر حملہ کیا اور 9 افراد کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 25فروری کو ’’کٹر ہندو ایکتا‘‘ کے نام سے انتہا پسند ہندوؤں نے ایک واٹس ایپ گروپ بنایا اور اِسی کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطے میں رہتے ہوئے مسلمانوں پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنانے کے ساتھ ایک دوسرے کو افرادی قوت، ہتھیار اور گولہ بارود فراہم کرنے کا بھی کہا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں