English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یورپی ممالک سے ملک بدر کیے گئے 11افغان وطن واپس

القمر

کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ممالک نے افغان مہاجرین کی ملک بدریوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمنی، آسٹریا، سوئیڈن، بلغاریااور ہنگری افغان مہاجرین کو بے دخل کرنے ممالک میں سرفہرست ہیں۔ پناہ کی درخواستوں کو رد کیے جانے کے بعد بدھ کے روز 11 مہاجرین کا ایک گروہ بلغاریا سے کابل پہنچا۔ افغان حکام نے بتایا کہ سوئیڈن سے بھی ایک پرواز روانہ ہونی تھی، تاہم احتجاج کی وجہ سے اس میں تاخیر ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے