English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 جولیان اسانج کی درخواست ضمانت ایک بار پھر خارج

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی عدالت نے امریکی راز افشا کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کی ضمانت ایک بار پھر مسترد کرکے درخواست خارج کردی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جولیان اسانج 18 ماہ سے ایکواڈور کے سفارت خانے سے بے دخل کیے جانے کے بعد جنوب مشرقی لندن کی جیل میں قید ہیں۔ جولیان کی ضمانت کی درخواستوں کو کئی بار مسترد کردیا گیا تھا، لیکن ان کے وکلا کا خیال تھا کہ چند روز قبل ان کی امریکا حوالگی سے متعلق فیصلے کے بعد ضمانت کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے