واشنگٹن :وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان اور میڈیا سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی ۔
منگل کے روز اپنی ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے اپنے دورہ امریکہ کو کامیاب قرار دیتے ہوئے لکھا کہ امریکی نمائندگان عوامی نمائندگان اور میڈیا سے ملاقات ہوئی ، بلمشافہ گفتگو میں تفصیلی تبادلہ کیا گیا اور موسمیاتی تبدیلی پر بھی غور وفکر کیا گیا ۔
