ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مالی میں دہشتگردوں کا حملہ،7افراد ہلاک

بماکو:جنوبی و وسطی مالی میں ہوئے دہشتگرد حملوں میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔

عالمی میڈیا کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے برکینا فاسوکی سرحد کے قریب سیکاسو نامی علاقے کی ایک چوکی پر حملہ کر دیا۔

واقعہ میں گھانا کا ایک ڈرائیور اور پولیس اہلکار ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔

دوسری جانب ملک کے وسطی  موپتی علاقے میں بھی نا معلوم افراد نے  حملہ کر دیا جس میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں