ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مقبوضہ کشمیر میں جی 20اجلاس بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، وزیر خارجہ

 اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جی 20ممالک کا اجلاس بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

وزیر خارجہ  کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے پارلیمان سے بھی مخاطب ہوں گا،انہوں نے کہا کہ کشمیری بہن بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے جلسہ بھی کریں گے، بھارت سمجھتا ہے کہ وہ ایک کانفرنس کے ذریعے کشمیریوں کی آواز کو دبا سکتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہم بھارت کا اصل چہرہ دنیا کو دکھا رہے ہیں، کشمیری بھائی بہنوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آیا ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں