ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جہلم: جی ٹی روڈ پر بس الٹ گئی، ایک مسافر جاں بحق، 15 زخمی

جہلم: جی ٹی روڈ پر مسافر بس الٹنے سےایک مسافر جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ 

ریسکیو ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈ پرچکوہا کے قریب مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں  ایک مسافر جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔

لاش اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں  دو زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق مسافربس راولپنڈی سے لاہورکی طرف جا رہی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں