اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز نے پاکستان کیلئے قرضہ پروگرام کی 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پاکستان سے متعلق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر فوری جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔ میڈیا ذرائع مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
فارم 45 کے مطابق عوام کی حقیقی نمائندہ حکومت بنائی جائے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کراچی میں پہلے بلدیاتی انتخابات اور پھر عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، فارم 47 پر بننے والی حکومت تسلیم نہیں، فارم 45کے مطابق عوام کی حقیقی نمائندہ حکومت بنائی جائے۔ حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ ملک میں آئین و قانون مزید پڑھیں
بشام: چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار
پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی نے بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی پشاور کے مطابق بشام میں چینی انجینئرزپر خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس میں حملے میں ملوث کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 4 دہشتگردوں کو مزید پڑھیں
آڈیو لیک کیس: جسٹس بابر ستار کو کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج
اسلام آباد: جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیک کیس سے الگ ہوجانے سے متعلق متفرق درخواستوں پر پانچ پانچ لاکھ جرمانہ عائد کرکے درخواستیں خارج کردیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو لیک کے مزید پڑھیں

پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی لانے پر غور
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم ملک میں ڈیجیٹل کرنسی لانے پر غور کررہے ہیں، اس حوالے سے مشاورت جاری ہے۔ سعودی عرب میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ نے کہا کہ غریب خواتین کو حکومت کی جانب سے ملنے والی امدادی مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقررکردیا
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیر اعظم مقرر کردیا گیا۔ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری فوری طور پر ہوگی۔
وزیر اعظم آج ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس سے خطاب کریں گے
ریاض: وزیر اعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کے خصوصی اجلاس کے دوران صحت کے عالمی ایجنڈے پر سیشن سے خطاب کریں گے۔ اپنے دو روزہ دورے کے دوران، وزیر اعظم ، جو “عالمی تعاون، نمو اور توانائی برائے ترقی کے لیے خصوصی اجلاس” میں شرکت کے مزید پڑھیں