عمران خان کی پارٹی قیادت کو اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی پارٹیوں سے مذاکرات کی اجازت

اسلام آباد: عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ساتھ سیاسی پارٹیوں سے بھی مذاکرات کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو دیگر سیاسی  جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے لیے  آمادگی کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے 3 دن میں ملک بھر سے تجاوزات ہٹانے کا حکم دے دیا

کراچی: سپریم کورٹ نے ہفتے کے روز وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو تین دن میں تمام عوامی سڑکیں اور فٹ پاتھ خالی کرانے کا حکم دے دیا۔ یہ پیشرفت اس وقت سامنے آئی ہے جب سپریم کورٹ نے جمعرات کو کراچی میں حکام کو سندھ رینجرز ہیڈ کوارٹرز، وزیراعلیٰ ہاؤس اور گورنر ہاؤس سمیت مختلف مزید پڑھیں

صرف آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات چاہتے ہیں، شہریارآفریدی

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے اور صرف آرمی چیف جنرل عاصم منیر و ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی مزید پڑھیں

ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلیے وزیر اعظم آج ریاض پہنچے گے

ریاض : وزیر اعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچیں گے۔ یہ فورم، جو عالمی تعاون، ترقی اور توانائی پر مرکوز ہے، وزیر اعظم کو عالمی رہنماؤں، ماہرین اور پالیسی سازوں کے ساتھ مشغول ہونے کا ایک پلیٹ فارم فراہم مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں کی پروا نہیں، وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا، اسحاق ڈار

اسلا م آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کی پروا نہیں ہے، ہم وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ ایرانی صدر کا دورہ پاکستان مکمل ہونے پر جاری مشترکہ اعلامیہ میں پاک ایران گیس پائپ لائن کا ذکر نہ ہونا کوئی بڑا مسئلہ مزید پڑھیں

اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پونے دو ماہ کی ہماری اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،معاشی ریفارمز کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ،بجلی کی چوری میں کمی لانے اور ٹرانسمیشن لائن سے متعلق فیصلے کیے مزید پڑھیں

پاک بھارت تجارت کیلئے بیک ڈورمذاکرات نہیں ہورہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاک بھارت تجارت کے لیے بیک ڈورمذاکرات نہیں ہورہے، بھارت سے تعلقات کیلئے کسی کو ذمہ داری نہیں سونپی گئی۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاک بھارتی تجارتی پالیسی مزید پڑھیں

منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں ہے، پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔ اسلام آباد میں گرین پاکستان انیشی ایٹیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر مزید پڑھیں

شہر قائد: رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے سامنے سےرکاوٹیں ہٹانے کا حکم

کراچی : سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹر سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا۔ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں شہر میں انسداد تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے گورنر ہاؤس اور سی ایم مزید پڑھیں

عدالتی امور میں کسی کی مداخلت قبول نہیں ہوگی، چیف جسٹس سپریم کورٹ

کراچی: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ عدالتی امور میں کسی کی بھی مداخلت قبول نہیں کی جائے گی۔ سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جب سے میں نے عہدہ سنبھالا مزید پڑھیں