خط کا معاملہ: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججز سے تجاویز طلب کرلیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر ہائی کورٹ کے تمام ججز سے تجاویز مانگ لیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے آفس کی جانب مزید پڑھیں

اسرائیل کا اصفہان پر میزائل حملہ، ایران کی تردید

تہران: اسرائیل نے ایران کے صوبے اصفہان پر میزائل حملہ کر دیا، تاہم ایران نے اسرائیلی حملے کی تردید کی ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق رات 12 بجکر 30 منٹ پر اصفہان پر تین ڈرون حملے کیے گئے، ایرانی فضائیہ نے تینوں ڈرون مار گرائے، تاہم اب صورتحال کنٹرول میں ہے اور مزید پڑھیں

جاپانی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ، 2 دہشتگرد ہلاک

 کراچی کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں جاپانی شہریوں کی گاڑی کے قریب خودکش دھما کے میں 2دہشت گردہلاک اور 2سکیورٹی گارڈ سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق صبح ساڑھے 7 بجے کے قریب یہ حادثہ پیش آیا،  دہشت گردی کا نشانہ بنائی گئی وین میں 5 جاپانی شہری سوار تھے۔ ڈی مزید پڑھیں

اسرائیل کا ایرانی شہراصفہان پرفضائی حملہ، ایران کی تردید

نیویارک: اسرائیل نے ایران کے صوبے اصفہان پر میزائل حملہ کر دیا، تاہم ایران نے اسرائیلی حملے کی تردید کی ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات 12 بجکر 30 منٹ پر اصفہان پر تین ڈرون حملے کیے گئے، ایرانی فضائیہ نے تینوں ڈرون مار گرائے، تاہم اب صورتحال مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن نے جماعتِ اسلامی پاکستان کی امارت کا حلف اٹھا لیا

لاہور:نومنتخب امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے چھٹے امیر کی حیثیت سے جماعتِ اسلامی پاکستان کی امارت کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب جماعت کے مرکزی دفتر منصورہ میں منعقد ہوئی، حلف برداری میں جماعت اسلامی کے ہنماؤں،کارکنوں،سیاسی جماعتوں کے نمائندوں،وکلاء صحافی، اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

مل کر آگے بڑھیں گے تو ملک میں جمہوریت مضبوط ہوگی: آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مل کر آگے بڑھیں گے تو ملک میں جمہوریت مضبوط ہوگی، ہمیں سب کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی و چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں غیر ملکی سفراء بھی بطور مہمان شریک ہیں۔ اپنے خطاب میں صدر مملکت مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال

اسلام آباد :ہائیکورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال کر دی ہے۔  اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست بحالی متفرق منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس،سروسز چیفس، چیف جسٹس،غیر ملکی سفیروں کی شرکت

اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا ۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ آرمی چیف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، دیگر سروسز چیفس، چیف جسٹس آف پاکستان، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور گورنرز اور متعدد ممالک کے سفیروں کو دعوت نامے جاری کیے گئے ہیں۔ دوسری مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا: ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا: احسن اقبال

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کی جانب سے فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے انکشاف کیا کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ معاہدہ پہلے کیا گیا اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا۔ مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسزنے افغانستان سے دراندازی کوشش ناکام بنادی، 7 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں غلام خان کے علاقہ سپین کئی میں افغانستان سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 7 دہشت گردوں کے ایک گروپ نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کی، سکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی مزید پڑھیں