پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے سردار سیدال خان ناصر بلا مقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے۔ یوسف رضا گیلانی مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع ہی نہیں کرائے۔ سینیٹ کے نو منتخب ارکان نے مزید پڑھیں

نو منتخب سینیٹرز نے حلف اٹھا لیا، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب آج ہوگا

اسلام آباد: سینیٹ کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔پریزائیڈنگ آفیسر اسحاق ڈار نے ان سے حلف لیا۔  وزیر داخلہ محسن نقوی ، یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ارکان نے حلف لیا۔ سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب بھی آج ہوگا۔ پی ٹی آئی نے سینیٹ کے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے مزید پڑھیں

پاک سعودی عرب 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاق

مکہ مکرمہ: سعودی عرب اور پاکستان کے مابین 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے سعودی عرب میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے مکہ مکرمہ کے الصفا پیلس میں ملاقات کی، جس میں سعودی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی محمد بن سلمان سے ملاقات، اعلامیہ جاری

سعودی مملکت کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان مکہ المکرمہ میں الصفا پیلس میں ملاقات ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ بھی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ انتخاب: پیپلز پارٹی کا سیاسی جماعتوں سے رابطہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے 09 اپریل (کل) کو ہونے والے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے رابطے تیز کر دیے ہیں ۔ پیپلز پارٹی کی خصوصی کمیٹی کے ارکان نے سینیٹ کے اعلیٰ عہدے کے لیے پارٹی کے امیدوار سید یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے مزید پڑھیں

مختلف ناموں سے ججز کو خط لکھ کربھیجنے والا ایک ہی شخص  ہے، فارنزک رپورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ ججز کو دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات میں فارنزک رپورٹ نے انکشاف کیا ہے کہ تینوں عدالتوں کے ججز کو  خطوط کی لکھائی ایک ہی شخص کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  خطوط کی ہینڈ رائٹنگ کی فارنزک رپورٹ سی ٹی ڈی کو موصول ہوگئی جس میں سپریم کورٹ، اسلام مزید پڑھیں

چینی انجینئرز کو لے جانے والی بس بم پروف نہیں تھی: رپورٹ

شانگلہ :چینی انجینئرز کو لے جانے والی گاڑی جس کو بشام میں نشانہ بنایا گیا تھا بم پروف نہیں تھی ۔ پولیس کی جانب سے وفاقی حکومت کو بھیجی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بس بلٹ پروف یا بم پروف نہیں تھی۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ نشانہ بننے کے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے مسجد نبوی میں نوافل ادا کیے، روضہ رسول ؐ پر حاضری

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے مسجد نبوی میں نوافل ادا کیے اور روضہ رسولؐ پر حاضری بھی دی۔ وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے، جہاں وہ سعودی ولی عہد کو دورۂ پاکستان کی دعوت بھی دیں گے۔ وزیراعظم قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی پرواز پی مزید پڑھیں

وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے، ولی عہد کو دورۂ پاکستان کی دعوت دینگے

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، اس دوران وہ سعودی ولی عہد کو دورۂ پاکستان کی دعوت بھی دیں گے۔ وزیراعظم قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی پرواز پی کے 859 کے بوئنگ 777 کے ذریعے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیر خارجہ اسحاق ڈار، مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر کمرشل ایئر لائن کے ذریعے مملکت سعودی عرب روانہ ہو گئے۔  تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی وفد کی ٹیم میں وفاقی وزراء اسحاق ڈار، خواجہ محمد آصف، محمد اورنگزیب، عبدالعلیم خان، عطاء اللہ تارڑ اور احد خان چیمہ شامل تھے جب مزید پڑھیں