اقوام متحدہ: انسانی حقوق کونسل نے پاکستان کی اسرائیل پر پابندیوں کی قرارداد منظور کرلی

واشنگٹن: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے پاکستان کی اسرائیل پر پابندیوں کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے پاکستان کی پیش کی گئی قرارداد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں منظور کرلی گئی۔ قرارداد میں صہیونی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: انسانی حقوق کونسل نے پاکستان کی اسرائیل پر پابندیوں کی قرارداد منظور کرلی

واشنگٹن: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے پاکستان کی اسرائیل پر پابندیوں کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے پاکستان کی پیش کی گئی قرارداد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں منظور کرلی گئی۔ قرارداد میں صہیونی مزید پڑھیں

ریلوے آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  لاہور: پاکستان ریلوے کی آمدن ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ 9 ماہ میں 66 ارب روپے کما لیے۔ رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان ریلوے کی آمدن 80 ارب روپے سے زیادہ ہونے کے امکانات ہیں جب کہ محکمے کے پاس 10 روز کا ڈیزل اسٹاک بھی موجود ہے۔ اس مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نےجناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید نے جناح ہاؤس حملے سمیت 3 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام کیلئے شرائط آسان نہیں ہوں گی، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط آسان نہیں ہوں گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیرخزانہ واشنگٹن جارہے ہیں اور آئی ایم ایف سے نئے پروگرام پر بات کریں گے جبکہ جاری پروگرام کی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی پاکستان کے امیر منتخب

لاہور: حافظ نعیم الرحمن کو جماعت اسلامی پاکستان کا امیر منتخب کرلیا گیا ہے۔ سیاست میں توانا آواز کے طور پر پہچان رکھنے والے اور شہر قائد کے حقوق کی آواز بلند کرنے والے حافظ نعیم الرحمن کو جماعت اسلامی پاکستان کا امیر منتخب کرلیا گیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان کو منتخب کرنے کے مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان کو بھی دھمکی آمیز خط موصول

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس امین الدین کو دھمکی آمیز خط موصول ہوئے۔ چاروں خط یکم اپریل کو سپریم کورٹ میں موصول ہوئے، چاروں خطوط میں پاڈرپایا گیا اور دھمکی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں 6 ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کی سماعت جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں اسلام ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے پر ازخود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ ازخود نوٹس کی سماعت کر رہا ہے، بینچ میں جسٹس منصورعلی شاہ،جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہرمن اللہ، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججز کو مشکوک خطوط موصول

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو مشکوک خطوط موصول ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے آٹھ ججز کو مشکوک خطوط موصول ہوئے ہیں، 2 ججوں کے اسٹاف نے خط کھولے تو اس کے اندر پاؤڈر موجود تھا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس ماہرین تحقیقات میں مصروف ہیں، جبکہ عدالتی ذرائع کا مزید پڑھیں

سینیٹ کی 30 نشستوں پر الیکشن کیلئے پولنگ جاری

اسلام آباد: سینیٹ کی 30 نشستوں کے لیے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ جاری ہے جب کہ خیبرپختونخوا میں اپوزیشن اراکین کی درخواست پر سینیٹ الیکشن ملتوی کردیے گئے۔ سینیٹ کی 30 نشستوں کے لیے 59 امیدوار مد مقابل ہیں جبکہ 18 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔ سینیٹ کی 29 جنرل، 8 خواتین ، مزید پڑھیں