مختلف ناموں سے ججز کو خط لکھ کربھیجنے والا ایک ہی شخص  ہے، فارنزک رپورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ ججز کو دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات میں فارنزک رپورٹ نے انکشاف کیا ہے کہ تینوں عدالتوں کے ججز کو  خطوط کی لکھائی ایک ہی شخص کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  خطوط کی ہینڈ رائٹنگ کی فارنزک رپورٹ سی ٹی ڈی کو موصول ہوگئی جس میں سپریم کورٹ، اسلام مزید پڑھیں

چینی انجینئرز کو لے جانے والی بس بم پروف نہیں تھی: رپورٹ

شانگلہ :چینی انجینئرز کو لے جانے والی گاڑی جس کو بشام میں نشانہ بنایا گیا تھا بم پروف نہیں تھی ۔ پولیس کی جانب سے وفاقی حکومت کو بھیجی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بس بلٹ پروف یا بم پروف نہیں تھی۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ نشانہ بننے کے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے مسجد نبوی میں نوافل ادا کیے، روضہ رسول ؐ پر حاضری

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے مسجد نبوی میں نوافل ادا کیے اور روضہ رسولؐ پر حاضری بھی دی۔ وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے، جہاں وہ سعودی ولی عہد کو دورۂ پاکستان کی دعوت بھی دیں گے۔ وزیراعظم قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی پرواز پی مزید پڑھیں

وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے، ولی عہد کو دورۂ پاکستان کی دعوت دینگے

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، اس دوران وہ سعودی ولی عہد کو دورۂ پاکستان کی دعوت بھی دیں گے۔ وزیراعظم قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی پرواز پی کے 859 کے بوئنگ 777 کے ذریعے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیر خارجہ اسحاق ڈار، مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر کمرشل ایئر لائن کے ذریعے مملکت سعودی عرب روانہ ہو گئے۔  تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی وفد کی ٹیم میں وفاقی وزراء اسحاق ڈار، خواجہ محمد آصف، محمد اورنگزیب، عبدالعلیم خان، عطاء اللہ تارڑ اور احد خان چیمہ شامل تھے جب مزید پڑھیں

لکی مروت میں ڈی ایس پی، ان کا گن مین شہید

لکی مروت: خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں رات گئے ایک حملے میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) اور ان کا گن مین شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی گل محمد خان لکی مروت میں معمول کے گشت پر تھے کہ نامعلوم حملہ آوروں نے پولیس وین پر فائرنگ کردی مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی ترقی تیز، مہنگائی میں کمی کا امکان ہے: یو این اکنامک سروے

نیویارک: اقوام متحدہ کی جانب سے اقصادی سروے کے مطابق پاکستان کی معاشی ترقی میں تیزی اور مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ یو این اکنامک سروے کے مطابق رواں مالی سال 2024-25 میں پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہورہی ہے اور اگلے مالی سال میں حقیقی شرح نمو میں 2 فیصد سے مزید پڑھیں

یوم القدس: جماعت اسلامی کے ملک کے مختلف شہروں میں اسرائیلی مظالم کیخلاف مظاہرے

کراچی: ملک کے مختلف شہروں میں یوم القدس پر اسرائیلی مظالم کیخلاف مظاہرے کیے گئے، جس میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے تقریر کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری طور پر جنگ بندی کروانے کے لیے عملی اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا۔ امیر جماعت اسلامی  پاکستان سرج الحق کی اپیل پر  جمعۃ الوداع ”یوم القدس“کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کو دھمکی آمیز خط موصول

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے مزید پانچ ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے عدالت عظمیٰ کے مزید پانچ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کو دھمکی آمیز خط موصول

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے مزید پانچ ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے عدالت عظمیٰ کے مزید پانچ مزید پڑھیں