جنیوا: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں تباہ حال فلسطینیوں کے لیے بھیجی گئی امداد کو روکنا اسرائیل کا جنگی جرم بن سکتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی ادارے کے انسانی حقوق ہائی کمشنر وولکر ٹرک ے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے اہل غزہ کیے لیے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
اہلِ غزہ 2 ماہ میں مکمل قحط کا شکار ہو جائینگے، رپورٹ
عالمی ادارے کی جانب سے غزہ کی خوف ناک صورت حال کے بارے میں رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اہل غزہ 2 ماہ میں مکمل قحط کا شکار ہو جائیں گے۔ قحط سالی (یا فاقہ کشی) کے حالات پر نظر رکھنے والے بین الاقوامی ادارے آئی پی سی کی مزید پڑھیں
سعودی حکومت کی نئی پالیسی: رمضان میں صرف ایک عمرہ کرنے کی اجازت
ریاض: سعودی حکومت کی نئی پالیسی کے مطابق عازمین رمضان المبارک کے دوران صرف ایک مرتبہ عمرہ کر سکیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران عمرہ کے عازمین کے لیے صرف ایک ہی بار عمرہ کرنے کی پالیسی جاری کردی۔ واضح رہے کہ دنیا بھر سے مزید پڑھیں
غزہ کے بھوکے پیاسے بچوں کی پاکستانیوں کو ماہِ رمضان کی مبارکباد
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی دہشت گردی کے شکار غزہ کے بھوکے پیاسے بچوں نے پاکستانیوں کو ماہِ رمضان کی مبارک باد دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی محصور پٹی غزہ کے بچوں نے پاکستانی قوم کو ماہ صیام کی مبارک باد دیتے ہوئے اپنا خصوصی پیغام بھی دیا، جس مزید پڑھیں
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا ، کل پہلا روزہ ہےسعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا ، کل پہلا روزہ ہے
ریاض: سعودی عرب کی رویت ہلال کمیٹی نے سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا ہے ، کل پہلا روزہ ہے۔ The post سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا ، کل پہلا روزہ ہےسعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا ، کل پہلا روزہ ہے appeared first on مزید پڑھیں
مسجد الحرام میں افطار پورٹل کے ذریعے اجازت نامے سے مشروط
مکہ مکرمہ: سعودی حکام نے مسجد الحرام میں افطار پورٹل کے ذریعے اجازت نامے سے مشرو ط کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حرمین شریفین کے امور کے نگراں ادارے نے رمضان المبارک میں مسجد الحرام میں افطار کے لیے اجازت نامے کا نظام متعارف کروایا ہے۔ اس حوالے سے حرم مکی میں افطار کرنے مزید پڑھیں
اسرائیلی دہشتگردی میں شہید امداد کے منتظر فلسطینیوں کی تعداد 100 سے متجاوز
مقبوضہ بیت المقدس: امداد کے انتظار میں موجود فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ میں شہید ہونےو الوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صہیونی ریاست کے ہاتھوں پہلے سے محصور اور بمباری میں تباہ حال غزہ میں امداد کے منتظر میدان میں موجود فلسطینی مزید پڑھیں
برازیلین صدرکا صہیونی فوجیوں کی جارحیت کا ہولوکاسٹ سے موازنہ، اسرائیل برہم
بیلموپان: برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کا ہولوکاسٹ سے موازنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے ساتھ جو کچھ غزہ کی پٹی میں ہو رہا ہے، اس کا دوسرے تاریخی لمحات میں کوئی مماثلت نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ادیس بابا مزید پڑھیں
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی ڈرون حملے میں تین افراد شہید
غزہ :مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی ڈرون حملے میں تین افراد شہید ہو گئے ہیں، شہدا کی تعداد 18,200 سے زیادہ ہو گئی ہے ۔ ہم نے پہلے اطلاع دی تھی کہ اسرائیلی بکتر بند گاڑیوں کا ایک بڑا دستہ آج صبح شہر میں داخل ہوا۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے مزید پڑھیں
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا
اسلام آباد: اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا، نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ پاکستان مقبوضہ کشمیر کےعوام کو ان کے ناقابل تنسیخ حق خود ارادیت کے حصول کےلیے اپنی مکمل سیاسی، سفارتی اور مزید پڑھیں