نئی دہلی :بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت کیلئے دائر اپیلوں پر متعصبانہ فیصلہ سنا دیا، آرٹیکل 370 مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) کو خصوصی حیثیت کو ایک عارضی شق قرار دے دی۔ بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے، آرٹیکل 370 عارضی تھا، ہر مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
حماس کی فتح کیلیے اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھنا ہوگا، حافظ نعیم الرحمن
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ حماس نے ایمان کی طاقت سے ٹیکنالوجی کو شکست دی، اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھنا ہوگا، ملک میں موجود امریکی غلاموں سے نجات حاصل کرنا ہوگی،ہمیں حماس اور اس کی جدوجہدپر فخر ہے حکمران امریکی ایجنٹ کا کردار ادا کرتے ہیں اور مزید پڑھیں
سلامتی کونسل غزہ کے معاملے پر مفلوج ہوچکی ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
دوحہ:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ انہیں افسوس ہے کہ سلامتی کونسل غزہ پٹی میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے میں ناکام رہی۔ قطر کے دوحہ فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سلامتی کونسل میں تقسیم کی مذمت کی جس نے عالمی ادارے کو ‘مفلوج’ کر دیا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدت، غذائی بحران سنگین
غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدت کے باعث غذائی بحران سنگین ہونے لگا، جبکہ امدادی سامان اور ایندھن کی غزہ تک رسائی بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔ یمنی حوثیوں کا کہنا ہے کہ غزہ میں امداد نہ جانے دی تو اسرائیل جانے والے کوئی بھی جہاز ہمارا نشانہ ہو سکتا ہے۔ عالمی ادارہ خوراک مزید پڑھیں
سلامتی کونسل :امریکہ نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کر دیا
اقوام متحدہ: امریکہ نے متحدہ عرب امارات کی اس قرارداد کو ویٹو کر دیا جس میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا، حالانکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15 میں سے 13 ارکان نے اس کے حق میں ووٹ دیا۔ امریکی ویٹو نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس مزید پڑھیں
ملک میں انصاف نہ ہونے کی وجہ سے حالات خراب ہیں، سراج الحق
ملتان:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام ملک میں برسراقتدار رہنے والوں کا 8 فروری کو احتساب کریں، چوکیدار سے لے کر صدر پاکستان تک سب کا اتفاق ہے کہ حالات بہت خراب ہیں، حالات اس لیے خراب ہیں کیونکہ ملک میں انصاف نہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کی مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینیوں کے حق میں 5 قراردادیں منظور
نیویارک: اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینیوں کے حق میں 5 قراردادیں منظور کر لیں۔ غیر ملکی رپورٹس کے مطابق فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کے حق میں قرارداد پیش کی گئی جس کی 168 ممالک نے حمایت کی، قرارداد کی ووٹنگ کے دوران امریکا سمیت 10 ممالک غیرحاضر رہے۔ میڈیا رپورٹس کے فلسطین مزید پڑھیں
اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی کامیابی،ہنڈرڈ انڈیکس 66 ہزار کی سطح عبور کر گیا
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم ہو گئی، 1,177 مزید پوائنٹس کے اضافے کے بعد KSE 100-انڈیکس 66 ہزار پوئنٹس کو عبور کر گیا۔ انڈیکس 1,177 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 66 ہزار پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج ایک دن پہلے 64,718.08 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ اسٹاک مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ، انڈیکس 65ہزار پوئنٹس سے بڑھ گیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو تیزی کا رجحان رہا ۔ 1,177 مزید پوائنٹس کے اضافے کے بعد KSE 100-انڈیکس 65ہزار پوئنٹس کو عبور کر گیا۔ انڈیکس 1,177 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 65,905 پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج ایک دن پہلے 64,718.08 پوائنٹس پر بند مزید پڑھیں
العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے سربراہ نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں ان کی سزا کے خلاف اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ کیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سابق وزیراعظم مزید پڑھیں