راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کامیابی پاکستان کا مقدر ہے، غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی کو متاثر کر رہے ہیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا جہاں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
نواز شریف کی 15 سال بعد شجاعت حسین سے ملاقات
لاہور:قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کیلئے ان کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نواز شریف ، چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ ظہور الہی روڈ پہنچے، ان کے ہمراہ شہباز شریف، مریم نواز، رانا ثنا اللہ، سعد رفیق، سردار ایاز صادق اور اعظم مزید پڑھیں
حکمرانوں کا ایمانی رشتہ کمزور ہوگیا جسے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی ) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کا ایمانی رشتہ کمزور ہوگیا ہے، اس کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ بانی پاکستان نے اسرائیل کو یورپ کا ناجائز بچہ قرار مزید پڑھیں
اسرائیل جنگ کے بعد غزہ کی سیکیورٹی کو کنٹرول کرے گا: نیتن یاہو’
اسرائیل : کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا کہ حماس کے ساتھ جنگ ختم ہونےکے بعد اسرائیلی فوج غزہ کی سکیورٹی کو کنٹرول کرنا جاری رکھے گی۔ تفصیلات کے مطابق کسی بین الاقوامی قوت کو یہ ذمہ داری سونپنے کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ کا تنازع مزید پڑھیں
غیر شرعی نکاح: چار گواہوں کے بیانات قلمبند
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر قانونی شادی کیس کی سماعت 8 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سول جج قدرت اللہ نے اسلام آباد میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور مزید پڑھیں
بچوں کے لئے غزہ میں کہیں بھی محفوظ جگہ نہیں، یونیسف
یونیسیف کا کہنا ہے کہ جب کہ اسرائیل نے غزہ کے تمام علاقوں میں جارحانہ کارروائیاں تیزکردیں ، وار زون میں ہسپتال بھی محفوظ مقام نہیں۔اسرائیل نے غزہ کے تمام علاقوں میں فوجی کارروائیوں کو وسعت دینے کا اعلان کیا ہے تاہم بعض یرغمالیوں کے لواحقین اسرائیلی حکومت سے مذاکرات کے میز پر لوٹنے کا مزید پڑھیں
سی پیک کی بدولت گوادر اور بلوچستان ترقی کی دوڑ میں سب سے آگے نکل آئے ہیں: وزیر اعظم
کوئٹہ:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سی پیک کی بدولت گوادر اور بلوچستان ترقی کی دوڑ میں سب سے آگے نکل آئے ہیں، ترقی کرنے والوں میں پاکستان سب سے پہلے آتا ہے، پاکستان میں بلوچستان سب سے پہلے آتا ہے۔ پلانٹ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق مزید پڑھیں
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کافیصلہ
راولپنڈی: خصوصی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر 12 دسمبر کو سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔ سائفر کیس کی سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کی۔ سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکلاء نے بین الاقوامی میڈیا کو مقدمے مزید پڑھیں
اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم،100انڈیکس 62ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
کراچی : پاکستان اسٹاک ایکس چینج 100انڈیکس 62ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرکے نئی تاریخ رقم کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس 758پوائنٹس کے اضافے سے 62449 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی روز سے کاروبار کا زبردست رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے مزید پڑھیں
اسرائیلی مظالم جاری: 24 گھنٹوں میں 770 سے زائد فلسطینی شہید
بیت المقدس: جنگ بندی کے بعد اسرائیلی جارحیت دوبارہ سے جاری ہے، 24 گھنٹوں میں 770 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے، 9سوسے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے، خواتین سمیت بچوں کی ایک بڑی تعداد شہید اور زخمی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد گزشتہ دو روز سے مزید پڑھیں