چلاس میں بس پر فائرنگ، 8 مسافر جاں بحق، کئی زخمی

چلاس: مسافر بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے جب کہ اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق گلگت بلتستان میں شاہراہ قراقرم پر ایک مسافر بس پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں بس ٹرک سے مزید پڑھیں

اسرائیل نے فلسطینیوں پر امریکی بم برسائے، وال اسٹریٹ کا انکشاف

واشنگٹن:  امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیو ں کے خلاف امریکی  بم استعمال کر رہا ہے۔ امریکہ نے اسرائیل کو 155 ایم ایم توپ خانے کے تقریبا 57 ہزار گولے بھی بھیجے ہیں، بارود کی اتنی ہی مقدار 24 فروری، 2022 کو یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے امریکہ مزید پڑھیں

چلاس میں بس پر فائرنگ سے 8 مسافر جاں بحق، کئی زخمی

چلاس: مسافر بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے جب کہ اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق گلگت بلتستان میں شاہراہ قراقرم پر ایک مسافر بس پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں بس ٹرک سے مزید پڑھیں

بیرسٹرگوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

لاہور: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں سابق وزیراعظم عمران خان کے نامزد کردہ بیرسٹرگوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہوگئے۔ چیف الیکشن کمشنر تحریک انصاف نیازاللہ نیازی کا کہنا ہے کہ بیرسٹرگوہرعلی خان چیئرمین پی ٹی آئی جبکہ عمر ایوب مرکزی جنرل سیکرٹری ہونگے۔ بیرسٹر گوہر خان پارٹی چئیرمین، عمر ایوب جنرل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات آج ہوں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات آج پشاور میں ہوں گے۔ بیرسٹر گوہر خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر نیاز اللہ نیازی کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن پشاور کی تحصیل چمکنی میں ہوں گے اور مزید پڑھیں

جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیلی دہشتگردی شروع، بچوں سمیت 109 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے تحت  ہونے والی جنگ بندی ختم ہوتے ہی صہیونی فوج نے دہشت گردی کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کردیا، جس میں بچوں سمیت 109 فلسطینی شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق 24 نومبر سے شروع ہونے والی جنگ بندی کے مزید پڑھیں

عارضی جنگ بندی کا اختتام: غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 54 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل نے حماس سے عارضی جنگ بندی کے خاتمے پر غزہ پر دوبارہ وحشیانہ حملے شروع کردئیے، جس کے نتیجے میں 54 فلسطینی شہید ہوگئے فلسطینی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع ختم ہوتے ہی اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں نے غزہ کا رخ کیا اور وحشیانہ بمباری مزید پڑھیں

عارضی جنگ بندی کا اختتام: اسرائیل نے غزہ پر حملے شروع کردیے

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان 7 روزہ جنگ بندی ختم ہو گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں 7 روزہ جنگ بندی ختم ہونے کے بعد شمالی غزہ میں دھماکوں اور فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ جمعے کی صبح غزہ سے ایک راکٹ فائر کیا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف شرط:4 سرکاری ادارے حکومتی سرپرستی سے آزاد

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق 4 سرکاری ادارے حکومتی سرپرستی سے آزاد ہو گئے جب کہ اس سلسلے میں آرڈیننس بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پر عمل کرتے ہوئے ایوان صدر سے 4 مزید پڑھیں

میری اور بشریٰ بی بی کے درمیان ہونے والی گفتگو لیک کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے،لطیف کھوسہ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین  اور سابق وزیراعظم کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ میری اور بشریٰ بی بی کے درمیان ہونے والی گفتگو لیک کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بشریٰ بی بی کی چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں سے متعلق مزید پڑھیں