اسلامی ممالک اسرائیلی سفیروں کو اپنے ممالک سے بے دخل کریں، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ او آئی سی غزہ فلسطین کی حفاظت کے لیے سکیورٹی پلان واضع کرے ، اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دیا جائے، مظلوموں کے لیے بین الاقوامی امدادی فلسطین فنڈ قائم کیا جائے، تمام اسلامی ممالک فوری طور پر اسرائیلی سفیروں کو مزید پڑھیں

کے الیکٹرک صارفین پر اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری

اسلا م آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین پر 1.52 روپے فی یونٹ اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ جمعرات کے روز وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست پر نیپرا اتھارٹی نے فیصلہ سناتے ہوئے کے الیکٹرک صارفین پر اضافی سرچارج عائد مزید پڑھیں

صدر اور الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے 8 فروری کی تاریخ دیکر آئینی خلاف ورزی کی، جسٹس اطہر

اسلام آباد: عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے جج  جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت اور الیکشن کمیشن نے  90 روز کے اندری کی تاریخ نہ دے کر آئینی خلاف ورزی  کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس اطہر من اللہ نے اپنا اضافی نوٹ 41 مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد کل تک مؤخر کردیا

 اسرائیل نے کہا ہے کہ غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی جمعہ تک شروع نہیں ہوگی اور جھڑپوں کا سلسلہ جمعرات کوبھی نہیں رکے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے اس اعلان کے بعد 7 ہفتے سے دونوں فریقین کے درمیان جاری جھڑپوں کو روکنے کے لیے معاہدے پر مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل: جسٹس مظاہر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جسٹس مظاہر نقوی کو اظہار وجوہ کا تفصیلی نوٹس جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری کیا۔ قبل ازیں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف درخواست پر شکایت کنندہ مزید پڑھیں

عمران خان، بشری بی بی سمیت 29 افراد کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش

اسلام آباد : وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے 190 ملین پانڈ اسکینڈل میں عمران خان، بشری بی بی ، فرح گوگی، مراد سعید ، علی امین گنڈا پور ، شیخ رشید سمیت 29 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)پر ڈالنے کی سفارش کی گئی۔ وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی مزید پڑھیں

سائفر کیس: عمران خان کی فرد جرم کیخلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس میں فرد جرم کے خلاف اپیل پر سماعت ملتوی کر دی۔  بدھ کے روز سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں فرد جرم کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی جس کے دوران عمران خان کی جانب سے ان کے مزید پڑھیں

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل منظور، عدالت نے جیل ٹرائل کالعدم قراردیدیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کا فیصلہ سنادیا، قانون کے مطابق غیر معمولی حالات میں ٹرائل جیل میں کیا جاسکتا ہے۔ عدالت نے 29 اگست کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت پر مشتمل دو رکنی مزید پڑھیں

اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ قریب ہے:اسماعیل ہنیہ

قطر: حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ہم اسرئیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے قریب پہنچنے والے ہیں۔ ٹیلی گرام پر پوسٹ کردہ ایک بیان کے مطابق حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ان کی تحریک اسرائیل کے ساتھ جنگ ​​بندی کے معاہدے کے قریب ہے۔ اس مزید پڑھیں

ہم شرمندہ ہیں، غزہ کے بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ رہے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے ہم غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ رہے ہیں۔ زارا الرٹ ایپ کے اجرا کے موقع پر اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا حکومت بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مزید پڑھیں