رباط:اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ القسام کے ایک ہزار مجاہدین نے صہیونی فوج کے ہاتھوں غزہ ڈویژن کو شکست دی اور ثابت کر دیا کہ یہ دشمن ناقابل شکست نہیں، ہمارا راستہ جہاد اور مزاحمت ہے، ہم نہ کسی سے کوئی التجا کرتے ہیں نہ ہی بھیک مانگ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
صہیونی فوجیوں کی بمباری: الشفا اسپتال کے آئی سی یو میں تمام مریض شہید
بیت المقدس : صہیونی فوجیوں نے غزہ کے محاصرے میں طبی امدادبند کردی تھی، جس کے نتیجے میں الشفا اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں زیر علاج تمام مریض شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الشفا اسپتال کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی کی مسلسل بمباری کی وجہ سے ادویات اور مزید پڑھیں
اسرائیل کا ایک بار پھر فلسطینیوں کو جنوبی غزہ چھوڑنے کا انتباہ
غزہ : اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کے بعد لاکھوں فلسطینیوں کو ایک بار پھر جنوبی غزہ سے نکلنے کی وارننگ دے دی، اہم جنوبی شہر خان یونس میں شمالی غزہ سے بے گھر ہونے والے دس ہزار فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے جنوبی شہر خان یونس میں مزید پڑھیں
مہنگائی لیگ میں شامل ہونے والے الیکشن نہیں جیت سکتے، بلاول بھٹو
مردان:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کل ایک شخص الیکٹیبلز کی تلاش میں ہے، مہنگائی لیگ میں شامل ہونے والے الیکشن نہیں جیت سکتے۔ مردان میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ خیبر پختون خوا میں ابھی کنونشنز کا سلسلہ جاری ہے، اس کے بعد مزید پڑھیں
اسرائیل نے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفا ء کو تباہ کر دیا
اسرائیل نے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفا ء کو تباہ کر دیا۔ الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلامیہ کہا کہنا ہے کہ اسرائیلی افواج نے الشفا اسپتال کے مختلف حصوں کو مکمل تباہ کردیا ہے جبکہ اسپتال میں موجود 200 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں
عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی معطل
)اسلام آباد: ہائی کورٹ کے حکم امتناع کی روشنی میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی 21 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔ آفیشل سکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی اور مزید پڑھیں
وزارت دفاع کا سپریم کورٹ کے فوجی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج
اسلام آباد:وزارت دفاع نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل روکنے سے متعلق فیصلہ چیلنج کر دیا۔ وزارت دفاع کی جانب سے آرمی تنصیبات پر حملوں کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں نہ کرنے اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی کالعدم قرار دی گئی دفعات بھی بحال کرنے کی استدعا کی گئی۔ جمعہ کے روز وزارت دفاع مزید پڑھیں
عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں: صدر مملکت
اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں صدر عارف علوی نے کہا کہ وزیراعظم سے زیادہ تر سرکاری امور کے سلسلے میں ہی رابطہ ہوتا ہے۔ عمران خان وزیراعظم تھے تو ان مزید پڑھیں
فیض آباد دھرنا: کسی کو ذمہ دار نہ ٹھہرانے سے 9 مئی واقعات دیکھنے پڑے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے کے تناظر میں کسی کو ذمے دار نہ ٹھہرانے کی وجہ سے 9 مئی کے واقعات دیکھنے پڑے۔ فیض آبا دھرنا نظرثانی کیس سے متعلق گزشتہ روز (15 نومبر) کی عدالتی کارروائی کا تحریری حکم نامہ سپریم کورٹ نے جاری کردیا، جس مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کا مسجد پر حملہ؛ 50 نمازی شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ کی ایک مسجد پر حملہ کرکے 50 نمازیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق صہیونی فورسز کے اردن کے فیلڈ اسپتال پر فضائی حملے میں 7 ارکان زخمی ہوگئے جب کہ اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غزہ کے الشفا اسپتال میں داخل ہوکر اسپتال کے مزید پڑھیں