امریکا غزہ پر حکومت کی منصوبہ بندی کے ڈھونگ سے باز رہے ،حماس

غزہ :اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) نے کہا ہے کہ امریکا غزہ پر حکومت کی منصوبہ بندی کے ڈھونگ سے باز رہے۔   حماس رہنما باسم نعیم نے پریس کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی پٹی میں ہونے والی فوجی جارحیت حماس اور اسرائیل کے درمیان نہیں بلکہ سرائیل اور فلسطینی عوام مزید پڑھیں

صدر مملکت نے پی ٹی آئی کے الزامات پر مشتمل خط نگراں وزیراعظم کو بھیج دیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان تحریک انصاف کے الزامات پر مشتمل خط نگراں وزیراعظم کو بھیج دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے بھیجا گیا خط نگراں وزیراعظم کوبھیج دیا، جس میں سیاسی صورت حال مزید پڑھیں

افغان رہنماؤں کی دھمکیاں افسوسناک ہیں، وزیر اعظم کاکڑ

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے افغان رہنماؤں کے دھمکی آمیز بیانات کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں عدم تحفظ پھیلانے میں غیر قانونی تارکین وطن کا ہاتھ ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ افغانستان میں جب بھی کوئی مسئلہ ہوا پاکستان مزید پڑھیں

عالمی برادری اور او آئی سی اسرائیل کو لگام ڈالنے میں ناکام ہو گئے، سراج الحق

تہران :امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی قدرمشترک اور دردمشترک کی بنیادوںپر امت کے اتحاد کی جدوجہد کر رہی ہے، سید مودودیؒ کا پیغام آفاقی اور عالم اسلام کو ایک لڑی میں پرونے کا ہے، تمام اسلامی ممالک متحد ہو کر اسرائیلی سفاکیت روکیں، ایک ماہ گزر گیا، غزہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پاکستان کی معاشی ترقی سے مطمئن

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایس بی اے کے تحت 700 ملین ڈالر کے قرض کی قسط کو حاصل کرنے کے لیے پاکستان کی اقتصادی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کے جولائی سے ستمبر تک کے معاشی اعداد مزید پڑھیں

آشیانہ ریفرنس: شہباز شریف کی بریت کی درخواست پر مزید معاونت طلب

لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر مزید معاونت مانگ لی۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف اور دیگر کے خلاف آشیانہ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ریمارکس دئیے کہ سپریم کورٹ نے احتساب عدالتوں کو حتمی فیصلہ کرنے سے روک رکھا مزید پڑھیں

خیبر: سیکورٹی فورسز کا تیراہ میں آپریشن، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید، 3 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: سیکورٹی فورسز کے وادی تیراہ میں آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید ہو گئے جب کہ 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے تیراہ میں آپریشن کیا، جس  مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان سے مالیاتی خسارے کی تازہ ترین رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد :بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ مالیاتی خسارے سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار پیش کرے کیونکہ آئی ایم یف ٹیم اس وقت 3 بلین ڈالر کے اسٹینڈ بائی انتظامات کے پہلے جائزے کے لیے اسلام آباد میں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی ،سان فرانسسکو کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی

‎سان فرانسسکو۔ عارف الحق عارف نمائندہ خصوصی ‎نہتے اور مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر ہفتہ ۴ نومبر کو کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں غزہ میں ان عوام کے مسلسل قتل عام کے خلاف اس شہر کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں مزید پڑھیں

الاقصی طوفان نے اسرائیل کومسجداقصی شہید کرنے سے روک دیا ہے، خالد مشعل

غزہ: حماس کے سرکردہ  رہنماخالد مشعل نے انکشاف کیا ہے کہ مستقبل قریب میں مسجداقصی کو شہید کرکے اس کی جگہ جلد از جلد ہیکل سلیمانی کی تعمیر کرنے کے لیے اسرائیل  نے ضروری اقدام اٹھا لیے تھے، الاقصی طوفان نے اسرائیل کومسجداقصی شہید کرنے سے روک دیا ہے۔ خالد مشعل نے کہاکہ روز اسرائیلی مزید پڑھیں